Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2019

RT @SHABAZGIL: سنا تھا مکھی گند پر ہی بیٹھتی ہے۔ آج دیکھ لیا۔ تمام چینلز نے ٹھیک رپورٹنگ کی۔ صرف ایک چینل نے جھوٹی اور بے بنیاد خبر دی اور آپ کو وہی پسند آئی۔ عثمان بزدار ہمارا کپتان ہے پنجاب میں اور انشاللہ وہی رہے گا۔ https://t.co/JezCooXm6e

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112400504619962374

RT @UsmanAKBuzdar: ضمنی الیکشن میں کامیابی پر تحریک انصاف کے امیدوار ملک واصف مظہر راں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو مشترکہ شکست اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام نہ صرف تحریک انصاف کی کارکردگی سے مطمئن ہے بلکہ سٹیٹس کو کے گٹھ جوڑ کو بھی مسترد کر چکی ہے۔ #PP218 #PTIWinsAgainstMafia

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112400295148044289

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﺳﮯ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺴﺖ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔بزار صاحب ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻧﺸﺎﺍﻟﻠﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ؟ شاہ باز گل

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112300105925906432

ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺩﺍﻥ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻀﺮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﻣﺎﻧﻊ ﺣﻤﻞ ﺩﻭﺍ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﺌﮯ، ﯾﮧ ﺩﻭﺍ ﭘﺮﻭﺟﯿﺴﭩﻦ ﮨﺎﺭﻣﻮﻥ ﮐﮯ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﮐﻮ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺍﺳﭙﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﺩﮮ ﮔﯽ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112253345476079616

بھکر. جماعت ہشتم اور پنچم کے رزلٹ. زبیدہ اکیڈمی کے معاذ سلیم چوہان نے ہشتم میں 494 نمبر لیکر پنجاب میں دوسری پوزیشن حاصل کی. اور طالبہ افریحہ ریاض نے پنچم میں 493 نمبر لیکر پنجاب میں تیسری پوزیشن حاصل کی. #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112253339104874496

ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﺎ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﻥ ﺑﮩﺎﻧﺎ ﺭﻧﮓ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ۔ ﺳﮑﯿﻨﮉﺭﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﭨﯿﭽﺮﺯ ﮐﻮ ﭨﺎﺋﻢ ﺳﮑﯿﻞ 20 ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻠﯿﻤﻨﭩﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﭨﯿﭽﺮﺯ ﮐﻮ ﭨﺎﺋﻢ ﺳﮑﯿﻞ 17 ﺩﮮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112253316489199616

بتایا جاتا ہے کہ مصر کا ایک وفد غزہ میں موجود تھا تاکہ حماس کے رہنمائوں کو قائل کیا جا سکے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کشیدگی سے باز رہیں #israel #palestine #gaza #protest #hamas https://t.co/gth7tRBDij ٹرائیبل نیوز# #تازہ ترین https://t.co/cGwqEnvNrs

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112252310590246912

دوسری جانب، روایتی قبائلی رہنما جو قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی مخالفت کرتے چلے آرہے ہیں، انھوں نے بھی پولیس افسران کی تعینانی کو مسترد کر دیا ہے #pakistan #kpk #dpos #posted #protest #continues https://t.co/8Qeh65JSpt ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112248724691001346

خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پنجاب میں منظور کیے گئے قوانین میں موجود کئی شقوں پر تاحال عمل درآمد نہیں ہو سکا ہے #pakistan #women #protection #rights #lack #enforcement https://t.co/tckdLMTOUx ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112248722904268800

بعض خواتین کو خدشہ ہے کہ اتحادی فوجوں کے انخلا کے بعد طالبان کا دور واپس آجائے گا اور ایک مرتبہ پھر ان کی آواز دبا دی جائے گی۔ https://t.co/t3DUq3ShPU #AngelinaJolie #pushesforwomen #tobepartof #Afghanpeace #talks #taliban #rights ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112248719720759296

ﺑﮭﮑﺮ 6 / ﻃﺎﻟﺒﺎﺕ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ۔ ﻣﺸﺘﻌﻞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﮯ ﺑﺲ ﮐﻮ ﺁﮒ ﻟﮕﺎﺩﯼ۔ ﺟﮩﺎﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﺮﺍﺋﮯ ﻣﮩﺎﺟﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﺷﭩﺮ ﮈﺍﺅﻥ ﮨﮍﺗﺎﻝ، ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﭨﺎﺋﺮ ﺟﻼﮐﺮ ﺭﻭﮈ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﺩﯾﺎ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1112248253662277632