Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2019

Green Park tube station

Green Park tube station . Green Park is a London Underground station on the north side of Green Park, with entrances on both sides of Piccadilly. It is in fare zone 1 and is a busy interchange between the Jubilee, Piccadilly and Victoria lines, used by over 39 million passengers in 2017. The station was opened on 15 December 1906 by the Great Northern, Piccadilly and Brompton Railway and was originally named Dover Street. It was modernised in the 1930s when escalators replaced lifts and new entrances were provided on Piccadilly. The Victoria line platforms opened on 7 March 1969 and the Jubilee line platforms opened on 1 May 1979 with the official opening journeys by Queen Elizabeth II and Prince Charles starting from this station. Improvements in the 2000s made the station wheelchair accessible throughout. The original station building designed by Leslie Green has been demolished. Decorative elements around the station include tiling schemes by Hans Unger and June Fraser and ston...

پولیس کے مطابق امان اللہ نامی مقامی صحافی منگل کی صبح اپنے گاؤں سے ڈیرہ اسماعیل خان شہر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں نشانہ بنایا۔ #journalist #killed https://t.co/tkrgsSIZ1Q ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123192882297438209

گوجرہ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، سابق وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمٰن کی اہلیہ اور بیٹا جاں بحق، بیٹے اور بیٹی سمیت تین افراد زخمی، سابق وفاقی وزیر کا خاندان اسلام آباد سے بہاولپور جارہا تھا ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123121253236269056

سری لنکا کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ خواتین کے برقعے پر پابندی سے سیکورٹی فورسز کو لوگوں کی شناخت میں مدد ملے گی۔ سیکورٹی اہل کار دھماکوں کے ذمہ داروں کی تلاش مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ https://t.co/SbV929cZIA ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119965891067904

امریکہ کے بیماریوں پر کنٹرول اور بچاؤ کے قومی ادارے نے ایک سال سے بڑی عمر کے تمام افراد کو خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین کے ٹیکے لگوانے کا مشورہ دیا ہے، سوائے ان کے جنہیں بچپن میں خسرہ نکل چکی ہے۔ https://t.co/4Po0ly1sP9 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119964184092674

کیس کی ابتدائی سماعت کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر نے پی سی بی کو ایک نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اسے اپنا جوابی مؤقف تحریری طور پر 21 مئی تک داخل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ https://t.co/SyxJbFomtn ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119962472767488

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم کو تعلیم، داخلہ اور خارجہ سے متعلق سیاسی بیانیے پر فوج کے ترجمان سے بیان نہیں دلوانا چاہیے تھا۔ اس طرح ادارے متنازع بنتے ہیں۔ https://t.co/T4HWZTNP6U ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119960946036737

پاکستانی فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے پیر کو جی ایچ کیو میں ایک پریس کانفرنس میں پی ٹی ایم پر افغان این ڈی ایس اور بھارتی را سے مالی معاونت اور پاکستان مخالف لوگوں سے ملنے کا الزام لگایا۔ ہم نے فیس بک پر ایک پول شائع کیا تھا کہ کیا یہ الزامات درست ہیں؟ جواب جانیے۔ …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119955728371712

پی ٹی ایم اینٹی ٹیررسٹ تنظیم ہے، یہ دہشت گردوں کے خفیہ یا معلوم سارے سہولت کاروں کو آشکار کر رہی ہے، اسے روکنا دہشت گردی کو دوبارہ شروع کرنے کے مترادف ہے، انہوں نے اس جنگ کے لئے بہت پیسہ لیا ہے، پی ٹی ایم اس میں رکاوٹ ہے، اس لئے یہ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں، منظور پشتین #PTM #D…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119952037384192

جب سے پی ٹی ایم نے جنگ کے خلاف تحریک چلائی ہے جنگ کا ماحول پیدا کرنا مشکل ہو گیا ہے، طاہر داوڑ کے قتل پر احتجاج کیا گیا، جے آئی ٹی کا مطالبہ کیا گیا، یہ ڈرتے ہیں کہ پی ٹی ایم رہی تو ہر ظلم پر انصاف مانگے گی، منظور پشتین manzoorpashteen #DGISPR #PTM #UrduVoa …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119947859791872

لوگ ہمیں جلسوں میں چندہ باکس میں رقم دیتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر خود آ کر دیکھ لیں، ہمارا خرچہ محض چند کرسیوں اور لاؤڈ سپیکر کا ہوتا ہے، لوگ جنگ سے تنگ ہیں اور اس کی روک تھام کے لئے ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہیں، منظور پشتین manzoorpashteen #DGISPR #PTM #UrduVoa …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119944709885952

سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ خواتین کے نقاب پر پابندی سیکورٹی خدشات کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔ لیکن مسلمان کمیونٹی کو خدشہ ہے کہ اس سے فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھے گی۔ اس بارے میں دیکھتے ہیں یہ خصوصی رپورٹ۔ https://t.co/FchZHj9Pjc ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119941086064640

امریکی کانگرس میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے چند اراکین نے بعض مسلمان ملکوں کے شہریوں پر سفری پابندیوں کے صدارتی حکم نامے کے خلاف ایک بل متعارف کرایا ہے۔ لیکن اس کی منظوری کی توقع کم ہی ہے۔ اس بارے میں ندیم یعقوب کی رپورٹ۔ مکمل ویڈیو https://t.co/idTkr3kBRX …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119936795283457

لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کی ہدایت کارہ فریحہ الطاف تین دہائیوں سے پاکستان کی فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف مہم سے پاکستان میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ مکمل ویڈیو https://t.co/KZNAe4eyvf https://t.co/PoSgGi0wUi ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119932613582848

آج امریکہ اور بھارت مل کر پاک فوج اور پاک عوام کے مابین محبت آمیز رشتے میں دراڑیں ڈالنے کے لیے سرگرم ہو چکے ہیں۔یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ پاک فوج کے خلاف لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا کرنا ففتھ جنریشن وار کا حصہ ہےاسے ہر سطح پر ناکام و نامراد کرنا ہے #ہاں_میں_پاکستان_آرمی_ہوں …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1123119824920616960

Pitta

Pitta . Pittas (Pittidae) are a family of birds found in Asia, Australasia and Africa. There are around 40 to 42 species in 3 genera, Pitta, Erythropitta and Hydrornis, all similar in general appearance and habits. They are Old World suboscines, closely related to the broadbills. Pittas are medium-sized by passerine standards, at 15 to 25 cm (5.9–9.8 in) in length, and stocky, with strong, longish legs and long feet. They have very short tails and stout, slightly decurved bills. Many have brightly coloured plumage. Most pitta species are tropical, although a few species can be found in temperate climates. They are mostly found in forests, but some live in scrub and mangroves. They usually forage alone on wet forest floors in areas with good ground cover. They eat earthworms, snails, insects and similar invertebrate prey, as well as small vertebrates. The main threat to pittas is habitat loss in the form of rapid deforestation; they are also targeted by the cage-bird trad...

صدر اشرف غنی کی دعوت پر ملک بھر سے ہزاروں افغان عمائدین کابل امن جرگے میں شریک ہیں لیکن چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی سمیت کئی اہم سیاسی شخصیات اس جرگے کا بائیکاٹ کر رہی ہیں۔ تفصیلات کابل میں موجود عائشہ تنظیم سے۔ مکمل ویڈیو https://t.co/CZ0QDwB9bU …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122922410133553153

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات صدر ٹرمپ کو ایران کے خلاف اکسا رہے ہیں جبکہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی نہیں، رویے کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ نخبت ملک سے گفتگو۔ مکمل ویڈیو https://t.co/85zfzQ170a…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122922408669786113

پہلے بھی جھوٹے الزام لگائے گئے تھے کہ کوئی خودکش بمبار میرا بھائی ہے، اب کہتے ہیں کہ رشتے دار قندھار میں ہے، ایسا کوئی رشتے دار ہوا تو میں خود ایف آئی آر کٹواؤں گا، ایسے دعوؤں کے ساتھ کوئی ٹھوس شواہد نہیں ہوتے، منظور پشتین manzoorpashteen #DGISPR #PTM #UrduVoA …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122907179781099521

پاکستانی میڈیا نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر دہشت گردی کو فروغ دیا ہے، اس میڈیا نے حکیم اللہ محسود سمیت طالبان کمانڈروں کے انٹرویو نشر کئے، یہ امن کی بات نشر نہیں کرتا، جنگ کو فروغ دیتا ہے: منظور پشتین manzoorpashteen #DGISPR #PTM https://t.co/CpzVwibyoF ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122903407323504644

پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کو بھارتی را اور افغان این ڈی ایس سے فنڈنگ ملی۔ آصف غفور نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی ایم کے لوگ ہر پاکستان مخالف شخص سے کیوں ملتے ہیں؟ #DGISPR #PTM https://t.co/M7IA22WZHe ٹرائیبل ن…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122849545631797249

ﺣﺞ ﻗﺮﻋﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﺧﺒﺮ، ﺳﻌﻮﺩﯾﮧ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﺞ ﮐﮯ ﮐﻮﭨﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﻧﻮﮮ ﺣﺠﺎﺝ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ، #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122824205635129345

لاہور : سمن آباد میں پولیس اہلکاروں کے خلاف شہری کو اغوا کرکے تاوان طلب کرنے کا مقدمہ درج، تین پولیس اہلکار گرفتار، ایس ایچ او سمیت چھ اہلکار فرار، مقدمہ پولیس اہلکار اسلم کے بیان پر درج کیا گیا ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122758684482916352

یکم مئی،،یوم مزدورکےحوالہ سےعام تعطیل کانوٹیفکیشن جاری،، اس روزمزدورکام کرےگااورافسران،مالکان،چھٹی کریں گے * 65اسسٹنٹ ڈائریکٹرزمہینہ،ٹریننگ کےبعدپنجاب کی مختلف تحصیلوں میں تعینات، #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122757858708291584

تو آپ (تشکرا) اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح فرمائیں اور (تواضعا) اس سے استغفار کریں پیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول فرمانے والا (اور مزید رحمت کے ساتھ رجوع فرمانےوالا) ہے. القرآن #عرفان_القرآن #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122757854447001600

ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺗﻮﮌ ﺩﺋﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻧﺌﮯ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﺫﺭﺍﺋﻊ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122757853075341312

ﮨﮉﺍﻟﯽ ﮐﮯﻗﺮﯾﺐ ﺗﯿﺰﺭﻓﺘﺎﺭ ﮈﻣﭙﺮﻧﮯﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﻮﺭﻭﻧﺪ ﮈﺍﻻ،ﭼﮑﮍﺍﻟﮧ ﮐﺎﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﮞ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﻭﻟﺪ ﻧﻮﺭﺍﻟٰﮩﯽ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﺳﮑﮯﺩﻭﮐﺰﻥ ﺍﺭﺷﺪﺍﻭﺭﻃﺎﺭﻕ ﺯﺧﻤﯽ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122757851087364096

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎﺩﻭﺭﮦ ﻣﯿﺎﻧﻮﺍﻟﯽ ﻋﯿﺪﺍﻟﻔﻄﺮﮐﮯﺑﻌﺪﻣﺘﻮﻗﻊ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻣﺎﮞ ﺑﭽﮯﮐﮯﺩﻭﺳﻮﺑﺴﺘﺮ ﮐﮯ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﺍﻭﺭﺳﺎﺋﻨﺲ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺌﯽ ﻣﻨﺼﻮﺑﻮﮞ ﮐﺎﺳﻨﮓ ﺑﻨﯿﺎﺩﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﮯ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122757849413771265

ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﮈﯼ ﺟﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺁﺭ ﮐﻞ ﺳﮧ ﭘﮩﺮ ﺗﯿﻦ ﺑﺠﮯ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﭘﺎﮎ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭﻣﻠﮑﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺳﮯﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122757846570033153

Jeremy Thorpe

Jeremy Thorpe . Jeremy Thorpe (29 April 1929 – 4 December 2014) was a British politician who served as Member of Parliament for North Devon from 1959 to 1979, and as leader of the Liberal Party between 1967 and 1976. After graduating from Oxford University, he became one of the Liberals' brightest stars in the 1950s. As party leader, Thorpe capitalised on the growing unpopularity of the Conservative and Labour parties to lead the Liberals through a period of electoral success. This culminated in the general election of February 1974, when the party won 6 million votes. In May 1979 he was tried at the Old Bailey on charges of conspiracy and incitement to murder, arising from an earlier relationship with Norman Scott, a former model. Thorpe was acquitted on all charges, but the case, and the scandal, ended his political career. By the time of his death he was honoured for his record as an internationalist, a supporter of human rights, and an opponent of apartheid and all forms of ra...

پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ کا بہترین آغاز کرتے ہوئے ہفتے کو کھیلے گئے پریکٹس میچ میں کینٹ کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں آل راؤنڈر عماد وسیم نے 117 رنز بنائے، فخر زمان 76 اور حارث سہیل 75 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ #pakistan #Cricket https://t.co/KwYnnOt7tu ٹرائیبل نیو…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122487460569714688

برطانیہ کے تاریخی شہر کیمبرج میں یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی۔ 2 کروڑ 30لاکھ پاؤنڈ کی لاگت سے تعمیر کی گئی کیمبرج سینٹرل مسجد تقریباً 12 برس میں مکمل ہوئی۔ اس مسجد کے آرکیٹکٹ کہتے ہیں کہ یہ اکیسویں صدی کے برطانیہ میں اسلام کا ث… …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122462237208268800

سری لنکا کے آرک بشپ کے مطابق انہوں نے مزید حملوں کی اطلاعات پر مشتمل رپورٹ دیکھی ہے۔ جس کے بعد اتوار کو ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ سروس منسوخ کی گئی۔ #SriLankaBlasts #Churches #Security https://t.co/wOGB5Z6kfi ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122437150451093504

بانی پاکستان قائد اعظم کو کانگریس کے سیاسی خاندان میں شامل کرنے پر بھارتی اداکار شتروگھن سنہا کو مخالف جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ #ShatrughanSinha #Pakistan #Jinnah https://t.co/dsyLNVQ6fg ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122423281137721344

ﻣﯿﺎﻧﻮﺍﻟﯽ ﺷﯿﻮ ﺟﻠﺪ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎﺗﻨﺎﺯﻉ ﻧﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﻗﯿﻨﭽﯽ ﮐﮯ ﻭﺍﺭ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺤﻠﮧ ﻣﯿﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﮐﻮﺯﺧﻤﯽ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﻮ ﮈﯼ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﯿﺎﮔﯿﺎ #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122400388290838530

ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ، ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩﮐﺶ ﺩﮬﻤﺎﮐﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﻣﺎﺋﻨﮉ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻧﮑﻼ ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122397052950982656

اساتذہ امتحانات میں نقل کے رجحان کا سبب تدریسی نظام میں پائی جانے والی خامیوں کو قرار دیتے ہیں، جب کہ نقل کو نہ روکنا ذہین بچوں کے ساتھ نا انصافی کے مترادف ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ https://t.co/Zn1rJsZJaS ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122395719594328064

ہفتے کو جاری ہونے والی اس رپورٹ میں بظاہر ایک محافظ ڈرون کی فٹیج کا منظر پیش کیا گیا ہے۔ یہ ڈرون خلیج فارس میں ’یو ایس ایس ڈوائٹ ڈی آئزن ہوور‘ اور ایک دوسرے امریکی بحری جنگی بیڑے کے اوپر سے گزرا #us #warships #iran #guard #drone https://t.co/ucgWeZRumJ ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122395718315126784

یہ واقعہ جمعے کے روز پیش آیا جب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر دیگر جماعتوں کے فرحت اللہ بابر، افراسیاب خٹک سمیت پریس کانفرنس کے لیے پہنچے #ptm #npc #islamabad https://t.co/cLXocajcQC ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122395716947775489

ویڈیو: مکران ڈویژن میں مزری کا درخت عام پایا جاتا ہے جس کے پتوں سے مقامی لوگ جھونپڑوں اور گھروں کی چھتوں کے علاوہ ٹوپیاں، ٹوکریاں، چٹائیاں، چپلیں اور دیگر اشیا بناتے ہیں۔ لیکن ایک نوجوان مصور ان پتوں کو اپنے فن پاروں میں استعمال کرتا ہے اور خشک پتوں سے امن کا پیغام پھیلا رہا…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122395707720253440

RT IrshadBhatti336: وہ شریفس کا اہل وعیال سمیت لاہور ائیرپورٹ سےجاتی امرا بھی ہیلی کاپٹروں پر جانا وہ 30تیس گاڑیوں کےکارواں وہ فضائی کیٹرنگ وہ سرکاری ہیلی کاپٹروں کوگدھاگاڑیاں بنا دینا وہ ہاؤس آف شریفس کیلئےتین ہزار سیکیورٹی اہلکار وہ 10 ارب سیکیورٹی پرلگنا اور یہ لندن بس سٹ…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122395652963676160

https://t.co/pz9fWLCrQD اچھی خبر: پاكستان عوامی تحریك كے مركزی رہنما جی ایم ملك كی وزیر قانون راجی بشارت سے ملاقات۔ مقامی اور مرکزی قیادت کی بھرپور کوشش سے کل انشاءاللہ اسیران انقلاب سرگودھا اور شاہ پور سے بھکر منتقل کر دیۓ جائیں گے۔۔۔ اور مشقت بھی ختم کر دی گئ ہے۔۔۔۔۔۔ #ٹرائی…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122395649562107905

Thomas Crisp

Thomas Crisp . Skipper Thomas Crisp (28 April 1876 – 15 August 1917) was a posthumous recipient of the Victoria Cross. A commercial fisherman operating from Lowestoft in Suffolk, England, Crisp joined the Royal Navy in 1915. He was killed in the North Sea defending his armed naval vessel, His Majesty's Smack Nelson, against an attack from a German submarine. The government used his self-sacrifice against long odds to bolster morale in the First World War during a difficult time for Britain, the summer and autumn of 1917, when the country was suffering heavy losses in the Battle of Passchendaele. His exploit was read aloud by David Lloyd George in the House of Commons and made headline news for nearly a week. After the war, a small display to his memory was set up in a Lowestoft library with parts of the sunken Nelson, which were dredged up years later, and a specially commissioned painting. This display was destroyed during the Second World War when the building was gutted in the ...

انسانی حقوق کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم 'ہیومن رائٹس واچ' نے پاکستان اور چین پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر شادی کے لیے پاکستانی خواتین کو چین 'اسمگل' کرنے کے واقعات کا نوٹس لیں۔ #women #china #Pakistan #marriage https://t.co/1Li491H6nI ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122087366716534784

کوہ سلیمان سنگھڑ میں بہتا ہوا طغیانی

via IFTTT

سری لنکا میں تاریخ کی بدترین دہشتگردی، چشم کشا انکشافات سامنے آ گئے سری لنکا میں ہولناک دہشتگردی میں بھارت ملوث، ذرائع خود کش دھماکوں کا ماسٹرمائنڈ زاہران ہاشمی، بھارت سے تربیت یافتہ، ذرائع https://t.co/56ILxuIHKl #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122055567864889345

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی کپ کرکٹ کے لیگ میچز کے لئے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 22 امپائرز اور ریفریز کا اعلان کردیا ہے جن میں پاکستانی امپائر علیم ڈار بھی امپائرز میں شامل ہیں۔ #CWC2019 #umpire #AleemDar https://t.co/Ci65e4qgtg ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122053328555446272

بکنگ ہونے کے باوجود پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہ ملی۔ جس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی ایم کو غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات کا جواب mjdawar نے دیا۔ #PTM https://t.co/lz4n6NHJhR ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122033567247290368

بکنگ ہونے کے باوجود پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہ ملی۔ جس کے بعد افراسیاب خٹک نے کہا کہ ملک میں ایک طرح کا مارشل لاء لگا ہوا ہے اور صحافت پر پابندیاں ہیں۔ a_siab #PTM https://t.co/LSSdqjEYKA ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122033565267632128

کم یانگ ان ایک بڑی درخواست کے ساتھ روس گئے تھے اور وہ تھی ان پابندیوں سے نمٹنے کے لیے کچھ مدد، جو اس کی معیشت کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں۔ لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ولادی میر پوٹن نے انہیں وہ کچھ دیا ہے جو وہ چاہتے ہیں۔ https://t.co/8gGJ2KGQ9A ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122033563598245888

سینٹرل ڈسٹرکٹ کمانڈر انسپکٹر سارا سٹورٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعرات کے روز ہونے والے واقعہ میں ایک سٹور روم سے 11 ہتھیار چرائے گئے جن کے متعلق فی الحال معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ https://t.co/9lMel5Vmys ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122033558615465985

اسلام آباد میں عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ہونے والے اجلاس میں شرکت کے بعد بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اس ملک میں امپائر صرف ایک ہے اور وہ عوام ہیں۔ جمہوریت میں صرف عوام کی مرضی چلتی ہے کسی تھرڈ امپائر کی نہیں۔ https://t.co/UaGB9D8aUQ ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122033555570294784

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ اکرام خان درانی نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ان کی سربراہی میں حزب اختلاف میں شامل جماعتوں کے اراکین نے بنوں میں پودے لگانے کی چار مختلف سائٹس کا دورہ کیا جہاں زیادہ تر پودے غائب پائے گئے۔  https://t.co/gFEg2YOGnC ٹرائ…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122033553993273344

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت سات افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے۔ نیب کی سفارش پر مزید جن افراد کے نام ڈالے گئے ان میں چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل، سابق ایم ڈی پی ایس اوعمران الحق، مبین صولت، شاہداسلام الدین اورعامر نسیم شامل ہ…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122033552319832064

نیاپاکستان،ہائوسنگ سکیم،پنجاب میں دسمبرتک ڈیڈھ لاکھ،گھروں کی تعمیرشروع کرنےکی منظوری، قائدآباد،سرگودھا،بھکر،لاھور،فیصل آباد،سیالکوٹ،چنیوٹ،جہلم،لیہ،میں اراضی حصول کاعمل تیزی سےجاری، میاں محمودالرشید،، #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1122033106041692160

Teresa Sampsonia

Teresa Sampsonia . Teresa Sampsonia (1589–1668) was a noblewoman of the Safavid Empire of Iran. She was born into a noble Orthodox Christian Circassian family and grew up in Isfahan in the Iranian royal court. In 1608 she married the Elizabethan English adventurer Robert Shirley, who attended the Safavid court in an effort to forge an alliance against the neighbouring Ottoman Empire. She accompanied him on the Persian embassy to Europe (1609–15), where he represented the Safavid king Abbas the Great. She was received by many of the royal houses of Europe, including the English prince Henry Frederick and Queen Anne, who were her son's godparents. The historian Thomas Herbert considered Robert Shirley "the greatest Traveller of his time", but admired the "undaunted Lady Teresa" even more. Following the death of her husband from dysentery in 1628, she left Iran and lived in a convent in Rome for the rest of her life.

بروہی بلوچ ٹرائیبل نیوز

via IFTTT

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اب سی پیک سے اگلے مرحلے کی جانب گامزن ہیں۔ چین کے ساتھ دوستی کے لئے ہر طرح کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ #BeltandRoad #China #PakistanArmy https://t.co/XINlK8y5Ak ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121731461500100609

افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے مشن کے سربراہ نے قطر میں طالبان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کی ہے جس میں افغانستان میں قیامِ امن کے لیے جاری کوششوں اور اقوامِ متحدہ کے کردار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #AfghanPeaceProcess #UN #Taliban https://t.co/ZqeB6IENW5 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121718613986013184

سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، ایل این جی اسکینڈل میں نام آنے پر سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121707326287896576

بعض کھلاڑیوں نے حیران کن طور پر جگہ بنائی وہیں کچھ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جن پر قسمت مہربان نہیں ہوئی اور وہ اپنی کارکردگی ثابت کرنے کے باوجود میگا ایونٹ میں شرکت کا اعزاز حاصل نہیں کرسکیں گے۔ #CWC19 #Squads https://t.co/sTLiV518ph ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121675834614378496

ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ : ﺑﮑﺮﯼ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮐﺮ ﺗﯿﻦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ، ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﺟﺎﺭﯼ، ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﯼ ﺑﮑﺮﯼ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺩﮮ ﺗﮭﮯ ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121672547416719361

پاکستان کے مختلف شہروں میں تیز آندھی اور بارش، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر، ایمبیسی روڈ اور آب پارہ میں درختوں کے گرنے سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، مختلف علاقوں میں فیڈرز ٹرپ کرگئے، بجلی کی فراہمی معطل ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121672544858202112

سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ سری لنکن نوجوانوں کے 2013 سے اسلامی شدت پسند تنظٰم داعش کے ساتھ روابط کے شواہد ملے ہیں۔ #SriLankaAttacks #Muslims #IslamicState https://t.co/zzozmGmJOV ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671208842301441

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اب سی پیک سے اگلے مرحلے کی جانب گامزن ہیں۔ چین کے ساتھ دوستی کے لئے ہر طرح کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ #China #Pakistan #BeltandRoad https://t.co/F08nFR3wvm ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671206367678464

بم حملوں کے واقعے کے بعد، سری لنکا کے سیکریٹری دفاع، ہماسیری فرننڈو نے جمعرات کو استعفیٰ پیش کیا، جس سے قبل سری لنکا کے صدر کی جانب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا تھا #srilanka #us #warn https://t.co/OphZqPG2Sx ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671203125518336

ممکنہ طور پریہ ایک ڈرامائی انکشاف ہے، جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین میں تسلط کیلئے اپنی کارروائیوں کو وسعت دیتے ہوئے، چین کسی امریکی مداخلت کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے #chinese #missile #technology #reuters #report https://t.co/QnSC0YIaXm ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671200504107008

واشنگٹن میں سمتھ سونین کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں ایک بڑی نئی نمائش میں خواتین کی جانب سے سیاسی انتخابات میں ووٹنگ کے حق کے حصول کے لیے 130 سال پر محیط تحریک کی ایک بصری تاریخ پیش کی جا رہی ہے۔ https://t.co/bLLQLJgd61 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671197291204608

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2019ء کے پہلے تین ماہ کے دوران حکومت کی حامی افواج کے ہاتھوں 305 ہلاکتیں واقع ہوئیں اور 303 افراد زخمی ہوئے، جب کہ باغی گروہوں کے ہاتھوں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد 227 اور 736 ہے #afghan #civilian #deaths https://t.co/W5Ns1T94ga ٹ…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671194367774720

پاکستان کے آل راؤنڈر عمران خان 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان تھے۔ اُنہوں نے 28 ورلڈ کپ میچ کھیل کر 35.05 کی اوسط سے 666 رنز بنائے۔ اس کے علاوہ اُنہوں نے 19.26 کی اوسط سے 34 وکٹیں بھی حاصل کیں #pakistan #1992worldcup #winning #team https://t.co/QrlQTvpRup ٹرائ…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671191180087297

پاکستان میں گزشتہ چار دہائیوں سے طلبہ یونین پر پابندی ہے. یوں طالب علموں کو اپنی سوچ کو پروان چڑھانے کے لئے پلیٹ فارم دستیاب نہیں۔ یونیورسٹی کلچر اور طالب علموں کی سوچ نکھارنے میں خود طلبا اور ان کی تنظیموں کا کیا کردار ہے؟ ثمن خان کی رپورٹ۔ مکمل ویڈیو https://t.co/1a8l84rjlR …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671184897019904

اسکاٹ لینڈ کے رکن پارلیمنٹ انس سرور کہتے ہیں کہ برطانیہ بریگزٹ کے مسئلے پر سیاسی تناؤ کا شکار ہے۔ ساتھ ہی ملک میں تارکین وطن کے خلاف جذبات فروغ پا رہے ہیں۔ دوسری جانب مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مکمل ویڈیو https://t.co/aS0PajzGqL …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671182569185283

امریکی ایوانوں میں اپنی آواز پہنچانے کیلئے مسلم تنظیمیں مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیتی ہیں۔ ریاست مشی گن میں مسلمانوں کی بڑی تعداد اپریل میں ایک دن اسٹیٹ کیپیٹل میں منتخب نمائندوں سے مل کر اپنے مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ آفتاب بورکا کی رپورٹ مکمل ویڈیو https://t.co/hM5AQb6HT4 …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671179775819776

امریکہ میں آنت کے کینسر ’کولوریکٹل‘ پانچ بڑے کینسرز میں سے ایک ہے جس کے پاکستان میں بھی بڑھنے کا خدشہ ہے۔ لیکن بہتر اسکریننگ اور سگریٹ نوشی میں کمی سے امریکہ میں اس کینسر سے اموات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس بارے میں صبا شاہ خان کی رپورٹ۔ مکمل ویڈیو https://t.co/SD7B6idbSN …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671177099808770

افغانستان میں امن کے لیے ماسکو میں روس، چین اور امریکہ سہ فریقی مذاکرات کا آغاز آج ہو رہا ہے لیکن جب افغان جنگ کے یہ دو اہم فریق ایک میز پر بیٹھنے کو تیار نہیں تو امن کا حصول کیسے ممکن ہو؟ تجزیہ کار جہانگیر خٹک کی گفتگو۔ مکمل ویڈیو https://t.co/jR03KDtBdX …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671174277062658

گلوکارہ میشا شفیع نے ’بہترین گانے‘ کے لیے اپنی نامزدگی واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ان لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہیں جنہوں نے لکس سٹائل ایوارڈز کا بائکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ https://t.co/LNvDuU4kmx ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671171039055874

بنارس میں ریلی کے پورے راستے میں سر ہی سر نظر آ رہے تھے ، ہزاروں افراد نے اپنے مکانوں کی چھتوں اور ریلنگوں سے جلوس کا نظارہ کیا۔ جگہ جگہ پھولوں کی بارش کی گئی۔ متعدد مقامات پر رقص اور گانے بجانے کی ٹولیاں نظر آئیں۔ https://t.co/qJaZ8O3Fnq ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671168535044096

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نواز شریف کی مکمل صحت یابی 6 ہفتوں میں ناممکن ہے، جب کہ پاکستان، برطانیہ، امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کے طبی ماہرین کے مطابق نواز شریف کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ https://t.co/uL1QoAw1g0 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671163380256768

وزیر اعظم کے اس دورے میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، وزیر ریلوے شیخ رشید، وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، وزیر توانائی عمر ایوب اور زلفی بخاری بھی شامل ہیں۔ جب کہ شاہ محمود قریشی پہلے ہی جاپان سے چین پہنچ چکے ہیں۔ https://t.co/4In4KceCE3 ٹرائیبل نی…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671160909877249

یہ تیسرا موقع ہے کہ جو بائیڈن نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس سے قبل 1988ء اور 2008ء کے صدارتی انتخابات میں بھی قسمت آزمائی کی تھی لیکن ناکام رہے تھے۔ https://t.co/uIh8m5pQc6 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121671158183514113

Benty Grange helmet

Benty Grange helmet . The Benty Grange helmet is a boar-crested Anglo-Saxon helmet from the 7th century. It was excavated by Thomas Bateman in 1848 from a burial mound at the Benty Grange farm in Monyash in western Derbyshire. The grave had likely been looted by the time of Bateman's excavation, but still contained other high-status objects suggestive of a richly furnished burial, such as the fragmentary remains of a hanging bowl. The ornate helmet was constructed by covering the outside of an iron framework with plates of horn and the inside with cloth or leather, now decayed. It would have provided some protection against weapons, but may have also been intended for ceremonial use. It was the first Anglo-Saxon helmet to be discovered; others have been found at Sutton Hoo, York, Wollaston, Shorwell, and Staffordshire. The helmet is displayed at Sheffield's Weston Park Museum, which purchased it from Bateman's estate in 1893.

ﯾﮏ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺻﺤﺒﺖ ﺑﺎ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﺯ ﺻﺪ ﺳﺎﻟﮧ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﺑﮯ ﺭﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧﮐﮯﻭﻟﯽ ﮐﯽ ﺻﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﮯ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺭﯾﺎ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﯿﮟ۔ #ﻣﻮﻻﻧﺎﺟﻼﻝﺍﻟﺪﯾﻦﺭﻭﻣﯽ #اردوؒاقوال #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121309064032600064

RT URDUVOA: ہالی وڈ میں کچھ بڑا کام کر دکھانے کا خواب لے کر آنے والے پاکستانی امریکی فنکاروںکے لیے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں۔ لیکن کامیاب فنکار کہتے ہیں ⁩ بہترین بنیں۔کیونکہ صرف اچھا ہونا کافی نہیں۔۔ ⁦thefawz⁩ ⁦& RealRumanKazi⁩ ⁦#Hollywood⁩ https://t.co/EO3J8u7cuQ ٹرائیبل …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121308973414723585

ہالی وڈ میں کچھ بڑا کام کر دکھانے کا خواب لے کر آنے والے پاکستانی امریکی فنکاروںکے لیے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں۔ لیکن کامیاب فنکار کہتے ہیں ⁩ بہترین بنیں۔کیونکہ صرف اچھا ہونا کافی نہیں۔۔ ⁦thefawz⁩ ⁦& RealRumanKazi⁩ ⁦#Hollywood⁩ https://t.co/EO3J8u7cuQ ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121308969090334720

بقول اُن کے، ’’ابھی بحران کی سی کیفیت پیدا نہیں ہوئی۔ لیکن یہ خطرناک صورت حال ہے۔ حادثوں کا امکان ہے۔ ہو سکتا ہے ’بی ٹیم‘ علاقے میں کہیں بھی حادثے کی منصوبہ بندی کرے، خاص طور پر جب انتخابات نزدیک ہوں گے۔ ابھی ہم وہاں تک نہیں پہنچے‘‘ #iran #zarif https://t.co/S2hGyMDaXK ٹرائیبل…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121308962937344000

بھارت میں دوہری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں۔ اس لیے بھارتی نژاد امریکی اپنے آبائی ملک میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ تو نہیں ڈال سکتے، مگر الیکشن میں ان کی دلچسپی بدستور قائم ہے۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔ https://t.co/bxyHS4Wxjt ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121308961234391041

روسی صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران، شمالی کوریا جوہری پروگرام کے معاملے پر عائد عالمی پابندیوں میں نرمی کے لئے مدد کے حصول کی کوشش کرے گا۔ اس سلسلے میں، شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کو امریکہ سے جوہری مذاکرات میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ https://t.co/pKD358QMWY ٹرا…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121308959518986240

شادی کر کے پاکستان سے امریکہ آنے والی روزینہ ملک کو معلوم نہیں تھا کہ شادی کے صرف چار برس بعد ہی انھیں طلاق کا سامنا ہوگا۔ اور وہ تنہا اپنی اور بیٹی کے مستقبل کی جنگ لڑنے پر مجبور ہوں گی۔ روزینہ کو اس جدوجہد کے دوران کیا کچھ کرنا پڑا؟ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ۔ …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121308957824442374

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ریاستی حکومت نے ایک اہم شاہراہ کو ہفتہ وار دو دن کے لئے عام شہریوں کے لئے بند کر دیا ہے، جس کے خلاف بڑے پیمانے پر مزاحمت کی جا رہی ہے۔ شاہراہ کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ اس بارے میں سرینگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121308956364820481

صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے معاملے پر ڈیموکریٹ منقسم ہیں. لیکن واشنگٹن میں مواخذے کی بازگشت سنی جا سکتی ہے۔ تقریباً دو سال سے جاری تحقیقات کی رپورٹ میں کم از کم ایسے دس موقعوں کی تفصیل سامنے آئی ہے جب صدر نے تحقیقات روکنے کی کوششیں کیں۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1121308954766782464

Alodia

Alodia . Alodia was a medieval Nubian kingdom in what is now Central and Southern Sudan. Its capital was Soba, near modern-day Khartoum at the confluence of the Blue and White Nile rivers. In 580 it became a part of the Christian world, following the other two Nubian kingdoms, Nobadia and Makuria. Alodia reached its peak during the 9th–12th centuries, when it exceeded its northern neighbor and close ally, Makuria, in size, military power and economic prosperity. A large, multicultural state, Alodia was ruled by a powerful king and provincial governors appointed by him. Soba was a prosperous town and trading hub, and literacy in Nubian and Greek flourished. Goods arrived from Makuria, the Middle East, western Africa, India and even China. Alodia began a slow decline in the 12th century, possibly because of invasions from the south, droughts and a shift of trade routes, before finally collapsing around 1500.

مہران بینک اسکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب انتقال کر گئے، یونس حبیب گردے اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہونے کے سبب آغا خان اسپتال کراچی میں زیر علاج تھے، نماز جنازہ عشا کےبعد ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120974984900423680

مقبول گلوکار احمد رشدی کا آج 85واں یوم پیدائش احمد رشدی نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے کیا- احمد رشدی کا نام پاکستان میں سب سے زیادہ گیت گانے والے گلوکار کے طور پر پہچانا جاتاہے ۔انہوں نے اپنی فنی کیرئیر میں لگ بھگ 5000 سے زیادہ نغمے گائے #AhmedRushdi …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120971530853335042

سکولزمیں گرمی کی چھٹیاں یکم جون سےچودہ،اگست،تک ھونگی۔سمرکیمپ کاابھی فیصلہ نہیں ھواپرائیویٹ سکولزکی رجسٹریشن کانظام آن لائن کیاجارھےنجی تعلیمی اداروں کیلئےریگولیٹری اتھارٹی،بل تیار،مقصدانکی مددکرناھے ذراٸع #سیکرٹری_سکولزپنجاب #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120971526772350976

ویڈیو: گرمی کا توڑ برف، جس پر مٹھاس، رنگوں اور پھلوں کی ٹوپنگ کا تڑکا لگ جائے تو بنتا ہے مزیدار گولا گنڈا۔ کراچی کے علاقے دھورا جی کالونی کا گولا گنڈا کیسے گرمی کو بھگا کر بچپن کی میٹھی یاد دلاتا ہے، دیکھیے اس رپورٹ میں: #GolaGanda #Karachi #Dhoraji #Summer …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120967921981972480

واں بھچراں: گھریلو معاملے پر سگے بھائی نے بھائی کو فائر کرکے شدید زخمی کر دیا تھانہ واں بھچراں کے علاقہ شادیہ چک نمبر 3 ایم بی کے رہائشی شمیر ولد راج میر کو اس کے سگے بھائی مطیع اللہ نے فائر مار کر زخمی کر دیا جسے فوری طور پر میانوالی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ #ٹرائی…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120946723801772032

🇵🇰 بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم ​ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌​ 18 شعبان المعظم 1440 ھِجْرِی ۔۔۔۔۔۔۔۔ 24 ١پریل 2019 عِیسَوی ۔۔۔۔۔۔۔۔ 11 بیساكھ 2076 بِکرمی​ Awaz92_Calendar #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120946698656845826

اصل قرارداد میں 'عصمت دری اور جنسی زیادتی' کا ذکر تھا، تاکہ اقدام پر امریکہ کی حمایت حاصل کی جا سکے۔ جو جملہ شامل نہ کیا گیا اس میں ''جنسی اور تولیدی صحت عامہ'' کی فراہمی کا ذکر شامل تھا #unsc #resolution #sexual #violence https://t.co/OWR7tbDxHs ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120946655262588928

شمع جونیجو نے شیریں مزاری کی ویڈیو شئیر کی جس میں وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہہ رہی تھیں کہ یہ زبان پھسلنے کی وجہ سے ہوا۔ عمران خان جرمنی اور فرانس کہنا چاہ رہے تھے ' #imrankhan #iran #visit #socialmedia https://t.co/FKbl1lGBl4 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120946653480009728

مراد سعید کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور مچاتے ہوئے ''نو بے بی نو'' اور ''رو بے بی رو'' کے نعرے لگائے۔ اپوزیشن نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اور دھرنا دیتے ہوئے ''گو نیازی، گو نیازی گو'' کے نعرے لگائے #pakistan #iran https://t.co/UwvgptVX2c ٹ…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120946651831656450

مزید خبروں تبصروں تجزیوں کیلئے دیکھیئے ٹرائیبل نیوز

via IFTTT

حامد میر اور اسکے کرتوتوں پر ہونے والے مباحثے

via IFTTT

Æthelberht, King of Wessex

Æthelberht, King of Wessex . Æthelberht was the King of Wessex from 860 until his death in 865. He was the third son of King Æthelwulf and his first wife, Osburh. In 855 Æthelwulf went on pilgrimage to Rome and appointed Æthelberht as king of the recently conquered territory of Kent. Æthelberht's older brother, Æthelbald, was named king of Wessex. After the deaths of his father in 858 and his brother in 860, Æthelberht ruled both Wessex and Kent without appointing a sub-king, fully uniting the two territories for the first time. According to the Anglo-Saxon Chronicle, he reigned "in good harmony and in great peace". He appears to have been on good terms with his younger brothers, the future kings Æthelred I and Alfred the Great. The kingdom came under attack from Viking raids during his reign, but these were minor compared to the invasions after his death. Æthelberht died in the autumn of 865 and was buried next to his brother Æthelbald at Sherborne Abbey in Dorset. He w...

RT Mission_PAT: آخر کار وہ ہیں کون جو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں، جو کہ ملک کا #وزیراعظم ، #آرمی_چیف ، #چیف_جسٹس بھی اب تک انصاف نہ دلا سکے۔۔ ImranKhanPTI #CJP_Saqib_Nisar OfficialDGISPR GandapurPAT Awaz92 ARYSabirShakir SecInfoPAT PATofficialPK …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120659566386143233

احمد پور سیال : کسوآنہ میں جعلی پیر نے نشہ آور چیز پلا کر گھر کا صفایا کردیا، نشہ آور چیز پینے سے چار خواتین سمیت سات افراد کی حالت کی غیر، متاثرہ افراد کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120610088954290176

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے پیر کے روز اپنے ایک اعلان میں کہا ہے کہ وہ حزب اللہ کو بھاری عطیات، مالی وسائل، کاروباری ذرائع سے مدد اور بینکوں کے ذریعے ترسیلات کی مخبری کرنے والے کو 10 ملین ڈالر دے گا۔ https://t.co/u4MXR4j29h ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120584151084752896

ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکے میں 12 افراد زخمی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں بارودی مواد کے دھماکے میں دو پولیس اہل کاروں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کا انتظار ہے۔ ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120584149247713281

چیئرمین کم نے اس مہینے کے شروع میں ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ سے تیسری مرتبہ ملنے کو تیار ہیں مگر انہوں نے امریکہ کو اپنا رویہ بدلنے کے لیے اس برس کے آخر تک کی مہلت دینے کی بات بھی کی ہے۔ https://t.co/zCG7mg2ZI6 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120584147540631552

کنٹرول لائن تجارت معطلی کے خلاف سری نگر میں مظاہرے ’کراس ایل او سی ٹریڈرز یونین' سے وابستہ بیسیوں تاجر سرینگر کے پرتاپ پارک میں جمع ہوئے اور پھر حد بندی لائن کے دونوں جانب ہونے والی تجارت کو معطل کرنے کے بھارتی حکومت کے فیصلے کے خلاف نعرے لگائے۔ https://t.co/htpDQxKe20 ٹرائیبل …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120584145980272640

ٹیکس کا بہتر اور قابل اعتماد نظام محصولات کا اہم ذریعہ ہے۔ امریکہ میں ٹیکس جمع کرنے والے ادارے آئى آر ایس کے مطابق دنیا بھر میں رضاکارانہ ٹیکس دینے والوں میں امریکی سب سے آگے ہیں۔ لیکن کئى ریٹائرڈ امریکی جواب میں حکومت سے ملنے والی سہولتوں سے خوش نہیں۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120584144424198145

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سرگرم کارکن رابعہ محمود نے کولمبو سے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ دہشتگرد حملوں کے بعد لوگ تیزی سے گھروں کو لوٹ گئے اور اب تک گھروں سے باہر نکلنے میں احتیاط برت رہے ہیں۔ مکمل ویڈیو https://t.co/x3TJ2LRea5 https://t.co/TSXHEVmUsS ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120584142306054144

Marjorie Cameron

Marjorie Cameron . Marjorie Cameron (April 23, 1922 – June 24, 1995) was an American artist, poet, actress, and occultist. After serving in the navy during the Second World War, she settled in Pasadena, California. There she met the rocket pioneer Jack Parsons, whom she married in 1946. After Parsons' death in an explosion at their home in 1952, Cameron came to suspect that her husband had been assassinated, and began rituals to communicate with his spirit. She was part of the avant-garde artistic community of Los Angeles; among her friends were the filmmakers Curtis Harrington and Kenneth Anger. She appeared in two of Harrington's films, The Wormwood Star and Night Tide, as well as in Anger's film Inauguration of the Pleasure Dome. In later years, she made appearances in art-house films created by John Chamberlain and Chick Strand. Cameron's recognition as an artist increased after her death, and her paintings were shown in exhibitions across the country.

سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی پر صدر ٹرمپ نے فوری طور پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے سری لنکا جانے والے امریکی شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔ دہشت گردی کے بارے میں اب تک سامنے آنی والی تفصیلات کے لئے نخبت ملک کی رپورٹ ۔ https://t.co/3tIj4TKrXq…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120402953624485888

امریکہ نے ایران کے ساتھ دو ہزار پندرہ میں کیا گیا جوہری معاہدہ ختم کرنے کے بعد گزشتہ سال نومبر میں اس کی تیل کی تجارت پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن آٹھ ملکوں کو تیل کی خرید کے نئے ذرائع تلاش کرنے کے لئے چھہ ماہ کی مہلت دی تھی جو آج ختم ہو رہی ہے. …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120402950181007361

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیر اہتمام فیشن ویک میں غیر ملکی ماڈلز کی شمولیت اور پاکستانی ڈیزائنرز کے لئے مارکیٹ وسیع ہونے سے فیشن اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے؟ اس بارے میں لاہور سے ضیا الرحمن کی رپورٹ۔ https://t.co/64DCLQXme8 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120401594598793223

مصر میں صدر کو مذید بااختیار بنانے کے لیے کئی سیاستدان اور سابق فوجی لیڈر، موجودہ صدر السیسی کا ساتھ دے رہے ہیں جبکہ مخالفین اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ ریفرنڈم سے مصر کی سیاست میں فوج کا کنٹرول مزید پختہ ہو جائے گا۔ ارم عباسی کی رپورٹ۔ مکمل ویڈیو https://t.co/FAxNROk9kf …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120401592593854467

بھارت میں گزشتہ  منگل سے عام انتخابات میں مرحلہ وار ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی انتخابات میں پلوامہ حملے کے حوالے سے قومی سلامتی کا موضوع حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم میں نمایاں ہے۔ https://t.co/y6jqO586fg ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120400432961138688

پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کونسل نے پنجاب بار کونسل کی قرارداد کو غیر ضروری اور عدلیہ کی آزادی کے خلاف  قرار دے کر مسترد کر دیا اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ بلا خوف و خطر اپنی عدالتی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں۔ https://t.co/yn8oTqZJar ٹرا…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120395458633981952

امریکہ کا ایرانی تیل کی فروخت پر مکمل پابندی کا فیصلہ، ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو امریکی پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے، چین، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا، تائیوان ترکی، اٹلی اور یونان ایرانی تیل کے خریدار ہیں ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120346303244972033

پاکستان اور ایران نےایک دوسرے کی سرزمین کو دہشت گردی کے لئے استعمال ہونے سے روکنے پر اتفاق کرتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے مشترکہ سرحدی فورس بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ #Pakistan #Iran #Terrorism https://t.co/TTzkOLAgyV ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120307063501017089

سری لنکا میں دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں سری لنکا کے عوام کے ساتھ ہیں، بزدل دہشتگردوں نے معصوم انسانوں کو نشانہ بنایا، پاکستان اورسری لنکا نے دہشتگردی کے خلاف بڑی قربانیاں دیں: ڈاکٹر طاہر القادری TahirulQadri #SriLanka #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120290204550668293

صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کی تحصیل پپلاں ML 12 سے تعلق رکھنے والے ریٹائیرڈ PCS آفیسر اور معروف شخصیت راو طارق احمد خان کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر منعقدہ ختم قران میں شرکت۔ مرحوم کی مغفرت كی دعا اور پسماندگان سے اظہار تعزیت۔ https://t.co/l7BI0BT3PD #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120290202407383040

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایران کے صدر حسن روحانی سے پیر کو تہران میں صدراتی محل میں ملاقات کی ہے اور دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ امور اور علاقائی معاملات پر بات چیت کی ہے۔ #Iran #Pakistan #relationship https://t.co/GoyWLjeb0z ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120246184168316928

قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اﷲَ فَاتَّبِعُوْنِيْ يُحْبِبْکُمُ اﷲُ. (آل عمران:31) ’’(اے حبیب!) آپ فرما دیں: اگر تم اﷲ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو تب اﷲ تمہیں (اپنا) محبوب بنا لے گا.  #عرفان_القران #ٹرائیبل نیوز

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120222557251231745

سری لنکا میں اتوار کو ہونے دھماکوں کے بعد جاری تحقیقات میں اس پہلو کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے کہ پیشگی انٹیلی جنس معلومات کے باوجود بروقت کارروائی کیوں نہیں کی جاسکی۔ #ColomboTerrorAttack #intelligence #failure https://t.co/5oC6IKBJNe ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1120221165828624384

Lynchburg Sesquicentennial half dollar

Lynchburg Sesquicentennial half dollar . The Lynchburg Sesquicentennial half dollar was a commemorative half dollar designed by Charles Keck and struck by the United States Bureau of the Mint in 1936, to celebrate the 150th anniversary of the incorporation of Lynchburg, Virginia. The obverse of the coin depicts former Secretary of the Treasury and U.S. Senator Carter Glass, a native of Lynchburg. The reverse depicts a statue of the goddess Liberty, her arms outstretched in welcome. In the background is the Old Lynchburg Courthouse and the city's Confederate monument. After Congress authorized the half dollar, the Commission of Fine Arts proposed that it should bear the portrait of John Lynch, founder of Lynchburg, instead of Glass, but no portrait of him was known. Glass became the third living person to appear on a U.S. coin, and the first to be shown alone. Issued for $1, the coins have appreciated over the years, with 2018 estimates of value ranging between $225 and $365.

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں ہونے والے متعدد دھماکوں میں ہلاکتیں 200 سے تجاوز کر گئی ہیں اور 400 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ #ColomboTerrorAttack #Churches #hotels https://t.co/vgGXBvHJt5 ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1119958014319058944

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بالر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ میں وائرس کی نشاندہی کے بعد انہیں ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے سبب وہ دورہ انگلینڈ کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے ۔ #PCB #CWC2019 #shadabkhan https://t.co/OB6oOmAA5w ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1119931719258443776

حالیہ سروے کے مطابق یوکرین کے انتخابات میں غیر مقبول اور سیاسی پس منظر نہ رکھنے والے کامیڈین ولادی میر زیلنسکی کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں۔ #UkraineElections2019 #comedian #CHANGE https://t.co/s7fHMqvd0L ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1119901502536081409

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور تین ہوٹلوں میں دھماکے، ایک سو ساٹھ افراد ہلاک، چار سے زائد زخمی، سری لنکن وزیراعظم نے سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، دو دن تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1119865419324694528

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے، ایسٹر سے قبل مسیحی چالیس روزے رکھتے ہیں اور اختتام پر یہ تہوار منایا جاتا ہے، پاکستان میں مسیحی عبادتگاہوں کےلیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1119860688049119232

گذشتہ ہفتے، ’پیو ریسرچ سینٹر‘ نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ سال سروے کیے گئےملکوں میں سے نصف ممالک موسمیاتی تبدیلی کو تشویش کا باعث معاملہ سمجھتے ہیں #earth #day #save #planet #species https://t.co/nZlMTwZiQK ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1119858975279919104