Skip to main content

Posts

جمعے کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران کے سب سے بڑے پیٹرو کیمیکل ہولڈنگ گروپ کو تعزیرات کی فہرست میں شامل کیا ہے، اس الزام پر کہ وہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی براہ راست اعانت کرتا ہے #iran #no #plan #to #leave #opec https://t.co/WlNka8OVWr ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1137616137288654848

چیئرمین ثالثی کونسل کے مطابق، ’’شادی سے پہلے ’لومیرج‘ کے لیے لڑکا لڑکی کی ملاقاتیں بہت مختصر ہوتی ہیں، جن میں وہ صرف ایک دوسرے کے حوالے سے مثبت باتیں جانتے ہیں‘‘ #pakistan #alarming #rate #of #divorce https://t.co/L2NIyrjf8y ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1137616135430529024

نیوزی لینڈنے ورلڈ کپ کرکٹ کے 13ویں میچ میں افغانستان کو 7 وکٹس سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 173رنز کا ہدف دیا تھا جو نیوزی لینڈ نے33 ویں اوور میں صرف 3 وکٹس کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔ #iccworldcup2019 #afgvsnz https://t.co/AfGEjBGyQf ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1137616133782220800

ہفتے کے روز ہونے والےمیچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 106 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش کو 387 رنز کا مشکل ہدف ملا تھا جو وہ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ اس کے تمام کھلاڑی 48 اعشاریہ 5 بالوں میں 280 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ #iccworldcup2019 #engvsban https://t.co/0XcPxazY1H ٹرائیبل نیو…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1137616132075139072

انگلینڈ، بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ کپ 2019 کا اب تک کا سب سے بڑا اسکور 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 386 رنز بنانے میں کامیاب رہا جس کے بعد بنگلہ دیش کو یہ میچ جیتنے کے لئے 387 رنز کا مشکل ہدف ملا۔ #england #wins #match #against #Bangladesh https://t.co/U94UiV85TG ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1137616130615500800