Skip to main content

Posts

بھارت کے دارالحکومت میں اسرائیل کے سفارت خانے کے باہر ہونے والے دھماکے کے بعد اسرائیلی خفیہ ایجنسی ‘موساد’ کی ٹیم تحقیقات کے لیے نئی دہلی آ رہی ہے۔ مزید جانیے: https://t.co/ONB7v0EIZH #India #Israel #Mossad #UrduVOA ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1355789091644858370

وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے گفتگو میں امریکی صحافی ڈینئل پرل کے اغوا اور قتل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی پر گفتگو کی۔ مزید جانیے: https://t.co/cONp6fDRVz #UnitedStates #Pakistan #Relations #UrduVOA ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1355789089694507008

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے روایتی پالیسیوں کے بجائے قومی سلامتی کے سلسلے میں داخلی اور خارجی معاملات کے امتزاج کے ساتھ چلنے کا عندیہ دیا ہے۔ مزید جانیے: https://t.co/fvDzBDsXpw #JoeBiden #Administration #Policy #UrduVOA ٹرائیبل نیوز#

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1355789088146804736

طالبان رہنما منگل باغ کی رواں ماہ افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاکت سے یہ بحث دوبارہ شروع ہو گئی ہے کہ افغانستان میں موجود پاکستان کے شدت پسند گروہوں، خصوصاً ٹی ٹی پی کے رہنماؤں کی ہلاکتوں کے پیچھے کون ہے؟ مزید جانیے: https://t.co/VL5a8su27H #TTP #Afghanistan #UrduVOA ٹرائیبل…

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1355789086611668992

پاکستان میں 548 ویکسی نیشن سینٹرز کا قائم کیے جا چکے ہیں۔ ​پاکستان میں چین سے آنے والی کرونا ویکسین وصول کرنے اور اسے عوام تک پہنچانے کے لیے مزید کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ جانتے ہیں لاہور میں وائس آف امریکہ کے نمائندے ضیاء الرحمٰن سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔ #UrduVOA …

http://twitter.com/TRAIBAL_NEWS/status/1355789081750482947