Fffffff
میڈم نے سیلفی لینے کے علاوہ کیا ہی کیا ہے؟
احمد علی نے کون سی ترقی دی
عثمان بزدار نے شہباز شریف کے منصوبوں کا افتتاح کیا
ننگی ویڈیو سیاسی لیگ کے سیاسی کارکنوں کا بیانیہ بھی اپنے بھگوڑی لیڈر سے کچھ مختلف نہیں
بد بخت لوگ شکر بھی نہیں کرتے کہ جس نے بھی دیا اس علاقے کا ہی فائدہ ہوا مگر نہیں جب تک ان کے سیاسی رہنما۔کا تختہ نہ لگے ان کو تکلیف ہی ہوگی
چلو آج میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کوہ سلیمان میں زرتاج گل صاحبہ نے کچھ نہیں دیا
گھر گھر جو ہینڈ پمپ دیئے گئے جو سولار بور دیئے گئےکوہ سلیمان میں نہ صرف سڑکوں کا جال بچھایا بلکہ بستیوں کو میٹلڈ روڈ بھی عنایت کئے
کئی سکولوں کی اپگریڈیشن کی
ایگریکلچر آفس
1122
1122 بائیک
پورے کوہ سلیمان کو سڑکوں کے ذریعے باہم مربوط کرنا
بجلی کے نئے منصوبہ جات
گھر گھر بجلی کی ترسیل کیلئے مختص فنڈ
فورٹ منرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو اپگریڈ کر کے کوہ سلیمان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں تبدیل کیا
غریبوں کو بلڈوزر فراہم کر کے ان کی گھروں تک لا تعداد جیپ ایبل ٹریکس بنائے
سانگھڑ پل کی تعمیر
نادرا آفس
بنک برانچ
اور آنے والے پراجیکٹس میں
گرلز مڈل سکول
تین نئے بوائز سکول
محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف آفس چند ڈیمز
اور مختلف برساتی نالوں پر پلوں کی تعمیر عنقریب ان شاءاللہ
اب اعتراض کیا ہے
پہلے نمبر پر تو یہ اعتراض کہ یہ منصوبہ دریشک نے تو نہیں دیا بس افتتاح کرنے چلا آیا بیچارہ یہ تو وزیراعلی نے دیا ان کی اپنی کوئی کارکردگی نہیں یہ کسی کام کے نہیں
یہ منصوبہ تو وزیراعلی نے دیا تمھارا سیلفی کوئین مائی زرگل اپنا تختی لگا کر سیلفی بنواتی ہیں
یہ پراجیکٹ وزیراعلی نے دیا ہے
تو پھر اصلیت دکھاتے ہیں یہ منصوبہ تو بہت پرانا تھا اس کا اعلان میاں شوباز شریف نے کب کا کیا تھا
عرض ہے کہ یہ منصوبہ میڈم نے دیا
چلو میڈم نے نہیں دیا تو احمد علی دریشک نے دیا
چلو اس پر اعتراض ہے تو عثمان بزدار نے دیا
چلو عثمان نے نہیں تو عمران خان نے دیا
چلو عمران نے احسان نہیں کیا آپ کے ٹیکسوں کے پیسے ہیں
جو بھی ہو یہ منصوبہ جات پی ٹی آئی نے دیئے زرتاج احمد علی پتافی شاہینہ یہ سب پی ٹی آئی ٹیم کے سرکردہ ممبر ہیں
چلو آپ کے ٹیکس کے پیسے ہیں تو ہمیں تو اس بات پر فخر ہے کہ ہمارے قائد نے آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے مئیفیئر میں اپارٹمنٹس نہیں لئے آپ کی امانت آپ کو ایک امین نے آپ تک دیانت داری سے پہنچا دی
اب کوئی اور پروپیگنڈہ کرو یہ فلم تو فلاپ ہو گئی جند میرے
عامر رزاق
Comments